Words
|
Meaning
|
استحکام
|
پختگی ، مضبوطی
|
کامیاب وکامران
|
کامیاب خوش نصیب ،
خوش قسمت
|
انحصار
|
موقوف ہونا۔- آسرا رکھنا
|
منتشر
|
بکھرا ہوا
|
اعضاء
|
جسم انسان یا حیوان کے حصے
|
حق تلفی
|
ادائیگی میں بے
انصافی ، حق مارنے کا عمل
|
مناسبت
|
مشابہت ۔ - باہم نسبت ،
لگائو ، علاقہ ، تعلق
|
اعتدال
|
میانہ روی
|
انحراف
|
نافرمانی ، انکار ، مخالفت ۔ پھر جانا ،
|
وقف
|
کھڑا ہونا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ، رکنا ،
سکون ۔
خدا کے نام پر چھوڑنا
|
مستحکم
|
مضبوط ، پائیدار ، پختہ ؛ قائم رہنے والا
، اٹل
|
مطابقت
|
یکسانیت ، برابری ، موافقت ، مشابہت ،
مناسبت
|
مخالفت
|
دُشمنی ، عداوت ، ضد ، کشیدگی ، تضاد
|
حقارت
|
ذِلّت ، خواری
|
Newest
Oldest
Post a Comment
Post a Comment